Categories: NewsUrdu News

قوم نکلے گی عید بعد حکمران بھاگنے والے ہیں، جمشید دستی کا دعویٰ

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی نیوز – 04 مئی2021ء) عوامی راج پارٹی کے سربراہ اور سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے دعویٰ کیا ہے کہ عید کے بعد حکمران بھاگنے والے ہیں کیونکہ قوم نکلے گی۔
مظفر گڑھ میں پریس کانفرنس کے دوران جمشید دستی نے ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کے حکم پر پولیس کی جانب سے اپنے دفتر میں توڑ پھوڑ کا الزام لگایا۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے ناانصافی کابازار گرم کر رکھا ہے، قانون اور آئین کی کتابوں پر عملدرآمد کرانے والا کوئی نہیں۔جمشید دستی نے کہا کہ میرے دفتر سے گاڑی، اسلحہ، لائسنس اور دیگر سامان چوری کیا گیا۔اٴْنہوںنے کہاکہ عدالتی حکم کے باوجود پولیس میری گاڑی واپس نہیں کررہی ہے۔
Abdullah

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

4 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

4 weeks ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago