مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔16 جولائی ۔2016ء) قندیل بلوچ کے سابق شوہر عاشق حسین نے قندیل بلوچ کے قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق شوہر نے درد بھری آواز میں قندیل کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے دکھ اور رنج کا اظہار کیا۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ میرے ساتھ وہ صرف ڈیڑھ سال رہی ،بعدازاں ان سے قابل ذکر رابطہ نہ رہاجس کی وجہ سے ان کی حالیہ زندگی کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔۔انہوں نے کہاکہ ہمارے ساتھ جو بھی ہوا میں اس سب پر اس کو معاف کرتا ہوں اور اﷲ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ بھی اس کی مغفرت کرے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…