Categories: NewsUrdu News

قبضہ مافیا کے ناجائز قبضے ختم کرانے کیلئے متاثرین کی قانونی اوراخلاقی مدد کررہے ہیں، رکن قومی اسمبلی مہر ارشاد احمد سیال

مظفرگڑھ ( مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 مئی2020ء) پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صوبائی نائب صدر اور قومی اسمبلی کے رکن مہر ارشاد احمد سیال نے کہا ہے کہ وہ علاقہ کے لوگوں کو ان کا حق دلانے کیلئے مدد کرکے کوئی ناجائز کام نہیں کررہے بلکہ قبضہ مافیا کے ناجائز قبضے ختم کرانے کیلئے تحرک کرنیوالے متاثرین کی قانونی اوراخلاقی مدد کررہے ہیں،ضلع کے ہر انصاف پسند رہنماء اور سرکاری افسر کو دعوت دیتے ہیں کہ زمینوں کا ریکارڈ ملاحظہ کرکے جہاں جس کا جتنا حق بنتا ہے وہ اس کے مطابق ہرایک کو حق دلائیں اوراگرکسی نے کمزور رشتہ داروں کے حق پر ناجائز قبضہ کررکھا ہے تو وہ ناجائز قابض سے قبضے چھڑا کر اصل حقداروں کو دلائیں اور اس معاملے کو سیاسی رنگ دینے کی بجائے عدل و انصاف کے تقاضوں کے مطابق حل کیا جائے اس لیے وہ تمام انصاف پسند لوگوں کو اس معاملے کا جج مان کر اوران کا فیصلہ بھی بخوشی تسلیم کریں گے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

1 week ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago