مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 مارچ2020ء)فیاض پارک مظفرگڑھ میں جاری جشن بہاراں کے آخرروز محکمہ لائیو سٹاک کے زیر اہتمام کیٹل شو کا انعقاد کیا گیا،جس میں پالتوجانوروں کو نمائش پیش کیا گیا،جشن بہاراں کے آخری روزکی تقریبات میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عارف ضیاء گجر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل جام آفتاب حسین، ایم پی اے نیاز احمد گشکوری، اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ رانا محمد شعیب نے شرکت کی۔اس موقع پرڈپٹی کمشنر ریونیو عارف ضیاء کے کہا کہ جانور پالنا مظفرگڑھ کی ثقافت میں شامل ہے اور دیہی علاقوں میں جانور پالنا معیشت کا حصہ ہے جس سے نہ دودھ، گوشت اور ڈیری کے مصنوعات حاصل کی جاتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ جشن بہاراں میں پالتوں جانوروں کی نمائش کا مقصد عوام کو پالتوں جانوروں ان کی نسل اور ان کی اہمیت و افادیت سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…