مظفرگڑھ 12 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 دسمبر2018ء) مظفرگڑھ کی فلاحی تنظیم فلاح انسانیت فاونڈیشن نے سندھ کے علاقے تھر کے غذائی قلت کے شکار افراد کیلئے امدادی سامان روانہ کر دیا۔امدادی سامان میں گرم بستر آٹا اور فی خاندان ایک ماہ کا راشن شامل ھے۔ تنظیم کے عہدیداران کا کہنا ھے کہ وہ تھر کے لوگوں کے دکھ درد کو سمجھتے ھیں اور انہیں ان کی تکالیف اور ضروریات کا احساس ھے اور وہ ان کی تکالیف کو کم کرنے کیلئے ھر ممکن کوشش کریں گے اور آئیندہ بھی امدادی سامان بھیجنے کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…