مظفر گڑھ۔6 مارچ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 مارچ2017ء)اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع شوکت علی عابد نے کہا ہے کہ فصلوں کیلئے نقصان دہ جڑی بوٹیوں ، جنگل جئی ، کرنڈ، دنبی سی ڈی وغیرہ کے خاتمے سے فصلوں کی زیادہ پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے ، یہ بات انہوں نے محکمہ زراعت توسیع کے زیر اہتمام جڑی بوٹی مار آگاہی مہم کے سلسلے میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے بتایا کہ یہ مہم 12مارچ تک جاری رہے گی، جس کیلئے محکمہ زراعت کا فیلڈ عملہ کسانوں کی رہنمائی کرے گا، انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کی کسان دوست یہ سکیم کار آمد اور مفید ثابت ہوگی، جس سے کسانوں کو فائدہ ہوگا انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے کسان دوست پروگرام کسانوںکی خوشحالی کی ایک کڑی ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…