مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 جنوری 2015ء) ملک بھر میں پٹرول بحران کے بعد فرنس آئل کا بحرانپیداہو گیا ہے۔ ستاک کی عدم فراہمی کے باعث پی ایس او نے تھرمل پاور سٹیشن کو فرنس آئل کی فراہمی بند کر دی ہے۔ جس کی وجہ سے نیشنل گریڈ کو ایک ہزار میگا واٹ کی بجلی ملنا بند ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس او روزانہ پانچ ہزار ٹن فرنس آئل سپلائی کرتا ہے لیکن فرنس آئل کی عدم فراہمی کے باعث تھرمل پاور کے چار یونٹ بند ہو گئے ہیں۔جس کے باعث نیشنل گریڈ کو ایک ہزار میگا واٹ کی بجلی کی فراہمی تعطل کا شکار ہو گئی ہے۔ جس کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ میں اضافے کا اندیشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پی ایس او کے پاس اس وقت ڈیڈ سٹاک موجود ہے جس میں کچرہ شامل ہوتا ہے اور اگر اس کا استعمال کیا جائے تو مشینری خراب ہونے کا خطرہ وتا ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…