Categories: NewsUrdu News

فرقہ واریت کے خاتمہ کیلئے خاتم النبی محمد رسول کریم کی سنتوں کی مکمل پیروی کرناہوگی، مقررین

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 اپریل2019ء) رب العالمین نے اپنے پیارے محبوب محمد رسول کریم کو تمام جہانوں اور مخلوقات کیلئے رحمت العالمین بناکر بھیجا۔ آپ ؐ کو دنیابھر کی مخلوق نے صادق وامین تسلیم کیا اور آ پ ? ہمیشہ امت اسلامیہ کی بخشش کیلئے دعا کرتے رہے۔ہمیں آج فرقہ واریت کے خاتمہ کیلئے خاتم النبی محمد رسول کریم کی سنتوں کی مکمل پیروی کرناہوگی۔عدل و انصاف کی فراہمی کیلئے ہمیں آپس کے اختلافات کو باہمی رضا مندی سے حل کرنے کی کوشش کرنے سے ایمان کی پختگی ہوگی اور مومن خاوند اور بیوی میں صلح کروانے پر اللہ تعالیٰ اور پیارے محبوب محمد رسول اللہ خوش ہوں گے۔ان خیالات کااظہارڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ بار روم میں شیخ السلام فقیر خواجہ محمد اعجاز الحسنین قادری۔چشتی سربراہ جماعت فیسوقیاہ اسلام پاکستان۔مہر محمد اعجازایڈووکیٹ صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ۔محمد ظفر اقبال انصاری ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ۔ ملک صفدر حسین پہوڑ ایڈووکیٹ نے عظیم الشان سیرت النبی ؐکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ مظلوم اور بے سہارا لوگوں کو عدل و انصاف قدرت اور آئین مصطفیٰ نفاذ وقت کی ضرورت ہے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago