مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 اپریل2019ء) رب العالمین نے اپنے پیارے محبوب محمد رسول کریم کو تمام جہانوں اور مخلوقات کیلئے رحمت العالمین بناکر بھیجا۔ آپ ؐ کو دنیابھر کی مخلوق نے صادق وامین تسلیم کیا اور آ پ ? ہمیشہ امت اسلامیہ کی بخشش کیلئے دعا کرتے رہے۔ہمیں آج فرقہ واریت کے خاتمہ کیلئے خاتم النبی محمد رسول کریم کی سنتوں کی مکمل پیروی کرناہوگی۔عدل و انصاف کی فراہمی کیلئے ہمیں آپس کے اختلافات کو باہمی رضا مندی سے حل کرنے کی کوشش کرنے سے ایمان کی پختگی ہوگی اور مومن خاوند اور بیوی میں صلح کروانے پر اللہ تعالیٰ اور پیارے محبوب محمد رسول اللہ خوش ہوں گے۔ان خیالات کااظہارڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ بار روم میں شیخ السلام فقیر خواجہ محمد اعجاز الحسنین قادری۔چشتی سربراہ جماعت فیسوقیاہ اسلام پاکستان۔مہر محمد اعجازایڈووکیٹ صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ۔محمد ظفر اقبال انصاری ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ۔ ملک صفدر حسین پہوڑ ایڈووکیٹ نے عظیم الشان سیرت النبی ؐکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ مظلوم اور بے سہارا لوگوں کو عدل و انصاف قدرت اور آئین مصطفیٰ نفاذ وقت کی ضرورت ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…