Categories: NewsUrdu News

غیر معیاری ادویات کا کاروبار کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائیگی،ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ۔8اکتوبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 اکتوبر2018ء) ڈپٹی کمشنر قیصر سلیم نے کہا ہے کہ عطائی ڈاکٹروں اور غیر معیاری ادویات کا غیر قانونی کاروبار کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں کی جائے گی، محکمہ صحت کے ڈرگ انسپکٹر اپنی اپنی تحصیلوں میں روزانہ کی بنیاد پر فیلڈ میںجا کر انسانی جانوں سے کھیلنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کریں، یہ بات انہوں نے ضلعی کوالٹی کنٹرول بورڈ کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی، اجلاس میںچیف ایگزیکٹو آفیسر صحت ڈاکٹر صدلق بلوچ، ڈاکٹر حمید غوری سیکرٹری بورڈ راشد بزدار نے شرکت کی ، بورڈ نے ضلع بھر میں غیر قانونی پریکٹس کرنے والے عطائی ڈاکٹروں اور غیر معیاری ادویات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف46 مقدمات کی سماعت کی، جس میں سے 12کیس ڈرگ کورٹ کو بھیجوادئیے گئے ہیں، معمولی نوعیت کی خلاف ورزی کرنے پر 17افراد کو وارننگ جاری کی گئی ہے، ایک کیس صوبائی کوالٹی کنٹرول بورڈکو بھیج دیا گیا ہے جبکہ 16کیس زیر التوا ہیں۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

2 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

2 weeks ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago