مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 30 اگست2019ء) ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفیسر مظفرگڑھ غلام یسین نے غیر قانونی ایل پی جی دوکانوں،پیٹرول ایجنسیوں اور منی پیٹرول پمپس کے خلاف جاری مہم کے دوران رنگپور اور چوک سرور شہید میں چھاپہ مارتے ہوئے محمدآصف ایل پی جی شاپ اور چوک سرور شہید میں عابد حسین ایل پی جی ،غلام رسول ایل پی جی شاپ اور طاہر صدیق منی پٹرول پمپ کو سیل کردیا عوامی وسماجی حلقوں اور شہریوں نے سول ڈیفنس مظفرگڑھ کی غیر قانونی کاروبار بند کرنے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…