Categories: NewsUrdu News

غریب عوام کو صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے، کمشنر ڈیرہ غازیخان

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 مئی2019ء) کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویڑن اسداللہ فیض نے کہا کہ غریب عوام کو صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے تعیناتی کے بعد ضلع مظفر گڑھ کے اپنے پہلے دورے کے دوران ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اور رجب طیب اردوان ہسپتال کے معائنے کے موقع پر کیا۔ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور اور اسسٹنٹ کمشنر ظہور حسین بھٹہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ انہوں نے کہا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ ضلع کے لوگوں کو علاج ومعالجہ کی فراہمی میں اہم کردار ادا کررہا ہے، اسی طرح رجب طیب اردوان اس خطے کا اہم ہسپتال ہے، ان ہسپتالوں کو جدید سہولیات سے آراستہ کرنا اور یہاں بہتر ماحول مہیا کرنا اشد ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہسپتالوں میں مریضوں کو علاج اور ادویات کی فراہمی کے ساتھ صفائی ستھرائی کا بھی خاص خیال رکھا جائے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago