مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 دسمبر2019ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ انجینئر امجد شعیب خان ترین نے کہا کہ غریب عوام کو صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیحی ہے جس کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ کا اچانک معائنہ کرتے ہوئے کیا۔سی ای او صحت ڈاکٹر ضیاء الحسن بھی ان کے ہمراہ تھے۔
انہوں نے کہا کہ ہسپتالوں میں مریضوں کو علاج اور ادویات کی فراہمی کے ساتھ صفائی ستھرائی کا بھی خاص خیال رکھا جائے۔ ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ڈاکٹر مہر اقبال نے ڈپٹی کمشنر کو ہسپتال کے ترقیاتی منصوبوں کے بارے آگاہ کیا۔ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا۔مریضوں سے علاج و معالجہ کی سہولیات کے بارے دریافت کیا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…