News

غربت سے تنگ باپ نی4سالہ بیٹی کوسینے سے باندھ کرنہرمیں چھلانگ لگا دی

مظفر گڑھ  (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 مارچ2023ء) صوبہ پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں غربت کے مارے باپ نے چار سالہ بیٹی کوسینے سے باندھ کرنہرمیں چھلانگ لگا کرخودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے علی پور کے تھانہ صدر کی حدود میں واقع ہیڈ پنجند میں احمد پور شرقیہ کے رہائشی 53سالہ محمد سلیم نے چار سالہ بیٹی عباسیہ کے ساتھ نہر میں چھلانگ لگادی۔

عینی شاہ کے مطابق سلیم نے بیٹی کو کپڑے سے اپنے ساتھ باندھا اور پھر نہر میں چھلانگ لگا ئی۔واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو 1122کے غوطہ خور مقام پر پہنچے اور لاشوں کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کیاآخری اطلاع تک دونوں کی لاشوں کی تلاش جاری ہے ۔دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ بیٹی سمیت نہر میں چھلانگ لگانے والا محمد سلیم احمد پور شرقیہ ضلع بہاولپور کا رہائشی تھا، اور اس کا مبینہ طور پر اپنی بیوی کے ساتھ گھریلو جھگڑے کی وجہ سے رنجیدہ تھا۔
Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago