Categories: NewsUrdu News

عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے،چیف ایگزیکٹیو آفیسر صحت مظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 فروری2020ء) چیف ایگزیکٹیو آفیسر صحت ڈاکٹر فیاض کریم لغاری نے کہا ہے کہ عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے مراکز صحت میں آنیو الے مریضوں کیلئے علاج معالجے کی فراہمی کو یقینی بنایاجائے اس سلسلہ میں کوئی کوتاہی یا سستی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی۔یہ بات انہوں نے ماہانہ کارکردگی کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے دیہی مراکز اور 24/7 مراکز صحت سے وابستہ انچارج اور معاون عملہ کو خصوصی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ماں بچے کی اموات میں کمی لانے کے لیے مثبت کردار ادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ مریضوں کو بلا امتیاز مفت ادویات فراہم کی جائیں۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago