News

عوام کو بنیادی طبی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر محمد فیاض

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 20 اکتوبر2021ء) ڈاکٹر محمد فیاض سی ای او ہیلتھ مظفرگڑھ نے کہا ہے کہ عوام کو بنیادی طبی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے موجودہ صورتحال میں کورونا اور پولیو کا خاتمہ بہت بڑا چیلنج ہے انہوں نے کہا کہ محکمہ صحت میں بددیانت اور نااہل افراد کا محاسبہ کیا جائے گا اسکے علاوہ دفتری امور میں بہتری کیلئے دفتر میں تعینات تمام ملازمین کی کارکردگی کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جائے گان یہ بات انہوں نے سی ای او آفس میں افسران اور مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر مہر محمد اقبال کے تبادلہ کے بعد ڈاکٹر محمد فیاض نے سی ای او ہیلتھ کا چارج سنبھال لیا اس موقع پر مبارک باد پیش کرنے والوں میں ڈاکٹر امیر بخش ڈاکٹر کاظم خان ڈاکٹر طارق ڈی ایچ اوز ڈاکٹر رفیق بھٹی پروگرام ڈائریکٹر ڈاکٹر ساجد ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر آئی آر ایم این سی ایچ پروگرام ڈاکٹر شاہد ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر عادل لغاری شاہد ریاض ڈی ایس وی آفتاب خان الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز مظفرگڑھ کے چیئرمین عدنان فیصل لغاری خورشید اقبال قریشی نوید جعفر شاہ ایپکا کے جام عبد الحمید سپرنٹنڈنٹ حفیظ خان دستی اور سلیم دستی شامل تھے تمام شرکائ نیڈاکٹر مہر محمد اقبال کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور انکی جانب سے محکمہ صحت میں کی گئی اصلاحات کی تعریف کی اور نئے تعینات ہونے والے سی ای او کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago