Categories: NewsUrdu News

عوام پولیس دوستی کو مضبوط کرنے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اپریل2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ غازی محمد صلاح الدین کی ہدایت پر پولیس کلچر میں تبدیلی اور عوام میں پولیس کا مثبت تاثر پیدا کرنے اور عوام پولیس دوستی کو مضبوط کرنے کیلئے اقدامات کیے جا ر ہے ہیں۔اسی سلسلے میںایس ایچ او تھانہ صدر علی پور زاہد محمود لغاری نے سکول کے بچوں کا تھانہ میں وزٹ کرایا، پولیس محرر، آئی ٹی فرنٹ ڈیسک اور پولیس ورکنگ کے حوالے سے بچوں کو بریفنگ دی، بچوں نے تھانے آکر پولیس کے متعلق پہلے اور اب کے تبدیل شدہ خیالات کا اظہار بھی کیا، ایس ایچ او صدر علی پور نے سکول سے آئے بچوں کو پھولوں کے گلدستے بھی پیش کیئے، ڈی پی او کا کہنا تھا کہ ان اقدامات سے پولیس ورکنگ اور اچھے اقدامات عوام تک پہنچیں گے اور پولیس کلچر تبدیلی میں معاون ثابت ہونگے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

1 day ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 day ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

4 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago