مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 22 جون2022ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل مظفرگڑھ احسان الحق نے کہاہے کہ عوامی مسائل اور شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے بالخصوص پاکستان سٹیزن پورٹل پرآنے والی تمام عوامی شکایات کا ترجیح بنیادوں پر ازالہ کیا جائے۔یہ بات انہوں نے پاکستان سٹیزن پورٹل پر ضلع مظفرگڑھ سے متعلقہ شکایات کے ازالے پر کئے گئے اقدامات پرایک جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے پورٹل پر آنے والی عوامی شکایات پر متعلقہ محکموں کے ضلعی سربراہان کو ہدایت کی کہ وہ اپنے اپنے محکموں کے متعلقہ عوامی شکایات کا ازالہ کریں اور اس کی رپورٹ بروقت پورٹل پر لوڈ کریں۔اجلاس میں بتایا گیا کہ اب تک پاکستان پورٹل پر ضلع مظفرگڑھ کی سرکاری دفاتر سے متعلقہ 32ہزار877شکایات موصول ہوئی جس میں سے 32ہزار553شکایات کا ازالہ کیا جاچکا ہے، 215نئی شکایات ہیں جبکہ 109شکایات پر متعلقہ محکمے کارروائی کررہے ہیں۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…