Categories: NewsUrdu News

عمرہ کی سعادت کیلئے جانیوالی خاتون مسقط انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر انتقال کر گئیں

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 جنوری2019ء) عمرہ کی سعادت کے لیے جانے والے سات رکنی گروپ کی خاتون مسقط انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دل کا دورہ پڑنے سے جانبحق ہوگء تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی علاقہ موضع دائنڑیں اڈا کے رہایشی سات مرد و خواتین رشتہ داروں پر مشتمل گروپ 25 جنوری کو ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بزریعہ اسلام اہیر لائن 3بجے مکہ کے براستہ مسقط جدہ پہنچنا تھا مگر مسقط انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گروپ کی ایک خاتون مسمات عزت مائی زوجہ محمد رمضان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں جن کی میت تاحال مسقط میں موجود ہے، ورثہ میت کو واپس لانے کے لئے کافی پرشان ہیں ورثہ نے اپیل کی ہے وزیر اعظم پاکستان عمران خان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، اور وزارت خارجہ کے زمہ دران سے اپیل کی ہے کہ میت کو جلد از جلد پاکستان واپس لانے کے لیے فی لفور انتظامات کئے جائیں۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago