Categories: NewsUrdu News

علی پور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی شیمپو بنانے والی فیکٹری کے مالک کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے موقع سے لاکھوں روپے مالیت کا جعلی شیمپو برآمد کر لیا،

گشت کے دوران پولیس تھانہ سٹی علی پور نے مشکوک شخص کو روک تلاشی لینے پر پسٹل اور گولیاں برآمد کرتے ہوئے غلام فرید سیال نامی ملزم کو گرفتار کر لیا، تفتیش کرنے پر ملزم نے مختلف کمپنیوں کا جعلی شیمپو بنانے کی فیکٹری کا انکشاف کی

علی پور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی شیمپو بنانے والی فیکٹری کے ..

علی پور (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی یکم مارچ2021ء،نمائندہ خصوصی،سید علی رضا) علی پور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی شیمپو بنانے والی فیکٹری کے مالک کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے موقع سے لاکھوں روپے مالیت کا جعلی شیمپو برآمد کر لیا، گشت کے دوران پولیس تھانہ سٹی علی پور نے مشکوک شخص کو روک تلاشی لینے پر پسٹل اور گولیاں برآمد کرتے ہوئے غلام فرید سیال نامی ملزم کو گرفتار کر لیا،

تفتیش کرنے پر ملزم نے مختلف کمپنیوں کا جعلی شیمپو بنانے کی فیکٹری کا انکشاف کیا، جس پر پولیس نے موقع پر چھاپہ مار کر لاکھوں روپے مالیت کا جعلی شیمپو، خالی بوتلیں، ریپر اور جعلی شیمپو بنانے کے لئے استعمال ہونے والا کیمیل برآمد کر لیا، گرفتار ملزم نے بتایا کہ وہ یہ شیمپو مختلف شہروں میں بھی سپلائی دیتا ہے اور ہر شہر میں کاسمیٹکس کی دکانوں پر یہ فروخت کیا جا رہا ہے، پولیس نے بتایا کہ ملزم کی نشاندہی پر ان دکانوں پر بھی چھاپے مارے جائیں گے، جعلی شیمپو فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago