علی پور(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی . 22 جون 2015 ء) : علی پور میں پانی کے تنازع پر ایک زمیندار نے مبینہ طور پر 80 سالہ بزرگ پر کتے چھوڑ دئے جس کے نتیجے میں بزرگ موقع ہی پر جاں بحق ہو گیا، پولیس نے 80 سالہ بزرگ کی لاش کو پوسٹمارٹم کے بعد تحویل میں لے لیا ہے جبکہ زمیندار موقع سے فرار ہے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں. دوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی جلد از جلد گرفتاری کا نوٹس لیا ہے اور ڈی پی او سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ ہلاک شخص کے اہل خانہ کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے.
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…