News

علی پور میں اجتماعی قتل کا لرزہ خیز واردات ،میاں بیوی اور تین بچوں کر قتل کر دیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی 31 مئی2022ء) علی پور میں اجتماعی قتل کی لرزہ خیز واردات ،گھر سے میاں بیوی اور تین بچوں کی لاشیں برآمدہوئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق خاوند کی لاش پھندا لگی جبکہ بیوی اور 3 بچوں کی گلے کٹے ہوئے تھے، ریسکیو 1122 کی ابتدائی اطلاع کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں خیرپور روڈ پر محلہ مستوئی والا کے ایک گھر کے عمران کی کی پھندا لگی جب کہ اس کے تین بچوں اور بیوی کی گلا کٹی لاشیں ملی ہیں، مقتول بچوں کی عمریں 2 سے 7 سال کے درمیان بتائی جاتی ہیں۔

پولیس تھانہ صدر علی پور نے کرائم سین یونٹ اور فارنزک ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر کے لاشوں کو پوسٹمارٹم کےلئے تحصیل ہیدکوارٹر ہسپتال علی پور منتقل کردیا۔اجتماعی قتل کی اس واردات سے شہر میں خوف اور افسردگی کی لہر دور گئی ہے۔\378

Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

4 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 month ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago