مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 دسمبر2018ء) علی پور تھانہ سٹی کی حدود تحصیل روڈ پر ڈکیتی کی واردات کے دوران دو مسلح ڈاکو اسلحہ کے زور پر موبائل فون شاپ سے 2 لاکھ روپے سے زائد نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے،علی پور موبائل فون ایسوسی ایشن کی اپیل پر دکانیں بند کر کے احتجاج کیا گیا۔تاجران کا کہنا ہے کہ پولیس ڈکیتوں کو گرفتار کرنے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے میں بری طرح ناکام ہو گئی ہے،گزشتہ ایک ماہ میں 15 سے زائد ڈکیتی کی وارتیں ہو چکی ہیں، تاجران،جبکہ پولیس صرف بلا نمبری موٹرسائیکل پکڑنے کی حد تک مصروف ہے، تاجران نے اعلان کیا کہ جب تک ملزمان کو گرفتار کر کے کیفرکردار تک نہیں پہنچایا جاتا ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…