مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اپریل2019ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں تھانہ صدر کی حدود میں پرمٹ چوک پر تیز رفتار مسافر کوچ کی موٹرسائیکل کو ٹکر ،خاتون جاں بحق ،شوہر زخمی، ہسپتال منتقل ، اطلاع ملتے ہی تھانہ صدر علی پور اور جتوئی پولیس اور ریسکیو 1122 ٹیم موقع پر پہنچ گئی مسافر کوچ کا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا متاثرہ افراد پھلن شریف سے علی پور شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے آ ر ہے تھے ۔
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…