مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 مئی2020ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ امجد شعیب ترین نے گذشتہ شب نماز تراویح کے دوران شہر کی مختلف مساجد کا دورہ کرکے سیکیورٹی انتظامات کا معائنہ کیا۔ڈپٹی کمشنر نے حکومت اور علمائے کرام کے درمیان نماز تراویح اور باجماعت نماز کیلئے طے پانے والے متفقہ نکات پر عملدرآمد کاجائزہ لیا اور مساجد کی سیکیورٹی کیلئے کئے گئے انتظامات کو بھی دیکھا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ رانا محمد شعیب اور ڈی ایس پی سٹی سرکل عظمت خان گرمانی بھی ان کے ھمراہ تھے۔ اس موقع پر انھوں نے کہا کہ علماء اور حکومت کے درمیان طے پانے والے نکات پر من وعن عمل کرنا کرونا وائرس سے محفوظ رہنے کیلئے ضروری ھے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…