مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 جولائی2022ء) عدالت نے بیوی کو بے دردی سے قتل کرنے والے ملزم کو سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنا دیا۔
تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوٹ ادو محمود حیات نے 6 ماہ قبل معمولی گھریلو جھگڑے پر اپنی بیوی کا گلہ درانتی سے کاٹ کر موت کے گھاٹ اتارنے والے ملزم عبدالغفار کو سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جرجانہ کی سزا سنا دی ہے،جرمانہ کی عدم ادائیگی پر 6 ماہ قید مزید بھگتنا ہو گی۔\378
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…