Categories: NewsUrdu News

عام انتخابات کیلئے ضلع بھر میں 1710پولنگ سٹیشن اور3856پولنگ بوتھ قائم کئے جائیں گے ،ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر

مظفر گڑھ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 جولائی2018ء) ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر مظفرگڑھ چوہدری محمد اکرم نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں رجسٹر ووٹر کی تعداد20لاکھ30ہزار891ہے جس میں مرد ووٹرز کی تعداد 11لاکھ30ہزار208جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد9لاکھ683ہے، عام انتخابات2018 کیلئے ضلع بھر میں 1710پولنگ سٹیشن جبکہ3856پولنگ بوتھ قائم کئے جائیں گے، انہوں نے بتایا کہ ضلع مظفرگڑھ میں 6قومی اسمبلی کی نشتوں اور 12صوبائی اسمبلی کی نشتوں پر عام انتخابات ہونگے، این اے 181میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 3لاکھ26ہزار617ہے جس میں مرد ووٹرز 1لاکھ82ہزار362جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد1لاکھ 44ہزار255ہے،این اے 182میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 3لاکھ34ہزار653ہے جس میں مرد ووٹرز 1لاکھ82ہزار18جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد1لاکھ 52ہزار635ہے، این اے 183میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 3لاکھ35ہزار326ہے جس میں مرد ووٹرز 1لاکھ83ہزار79جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد1لاکھ 52ہزار247ہے،این اے 184میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 3لاکھ55ہزار241ہے جس میں مرد ووٹرز 1لاکھ96ہزار667جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد1لاکھ 58ہزار574ہے،این اے 185میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 3لاکھ51ہزار181ہے جس میں مرد ووٹرز 1لاکھ96ہزار746جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد1لاکھ 54ہزار435ہے،این اے 186میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 3لاکھ27ہزار873ہے جس میں مرد ووٹرز 1لاکھ89ہزار336جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد1لاکھ 38ہزار537ہے، انہوں نے مزید بتایا کہ پی پی 268میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 1لاکھ62ہزار78ہے جس میں مرد ووٹرز91ہزار607جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد70ہزار471ہے، پی پی 269میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 1لاکھ71ہزار385ہے جس میں مرد ووٹرز94ہزار396جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد76ہزار989ہے، پی پی 270میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 1لاکھ63ہزار268ہے جس میں مرد ووٹرز87ہزار622جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد75ہزار646ہے،پی پی 271میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 1لاکھ89ہزار26ہے جس میں مرد ووٹرز1لاکھ4ہزار711جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد84ہزار315ہے، پی پی 272میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 1لاکھ66ہزار247ہے جس میں مرد ووٹرز93ہزار646جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد72ہزار601ہے، پی پی 273میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 1لاکھ81ہزار439ہے جس میں مرد ووٹرز1لاکھ3ہزار505جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد77ہزار934ہے، پی پی 274میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 1لاکھ46ہزار434ہے جس میں مرد ووٹرز85ہزار831جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد60ہزار603ہے، پی پی 275میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 1لاکھ84ہزار934ہے جس میں مرد ووٹرز1لاکھ 31ہزارجبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد81ہزار834ہے، پی پی 276میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 1لاکھ66ہزار215ہے جس میں مرد ووٹرز91ہزار956جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد74ہزار259ہے، پی پی 277میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 1لاکھ66ہزار312ہے جس میں مرد ووٹرز91ہزار385جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد75ہزار924ہے، پی پی 278میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 1لاکھ68ہزار14ہے جس میں مرد ووٹرز91ہزار694جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد76ہزار320ہے، پی پی 279میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 1لاکھ64ہزار539ہے جس میں مرد ووٹرز90ہزار755جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد73ہزار784ہے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago