Categories: NewsUrdu News

عالمی یوم انسداد منشیات پر مظفرگڑھ میں ریلی کاانعقاد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 27 جون2019ء) عالمی یوم انسداد منشیات پر مظفرگڑھ میں گزشتہ روز ایک ریلی نکالی گئی جس کی قیادت ایکسائز اینڈ ٹیکسشن آفیسر مظفرگڑھ مخدوم غلام قاسم نے کی ریلی میں محکمہ ایسائز اینڈ ٹیکسیشن کے ملازمین کے علاوہ وکلا طالبعلموں اور شہریوں نے بھر پور شرکت کی ریلی سے خطاب کرتے ھوئے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر مخدوم غلام قاسم نے کہا کہ ریلی کا مقصد منشیات کے خلاف آگاھی فراھم کرنا ھے منشیات کا استعمال معاشرے کی تباھی کا باعث بنتا ھے اور معاشرے کی اجتماعی ذمہ واری ھے کہ منشیات کی لعنت کی بیخ کنی کی جائے اور اپنی آنے والی نسلوں خاض طور پر نوجوانوں اور طالبعلموں کو منشیات کی لعنت سے محفوظ رکھنے کیلئے ھر فرد اپنا کردار ادا کرے۔
admin

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

4 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

4 weeks ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago