Categories: NewsUrdu News

عالمی برادری ، انسانی حقوق کی تنظیمیں کشمیر میں ہونیوالے بھارتی ظلم وستم کا نوٹس لیں، مہناز سعید

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 اگست2019ء) چیف منسٹر پنجاب شکایات سیل کی وائس چیئرمین مہناز سعید نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیمیں کشمیر میں ہونیوالے بھارتی ظلم وستم کا نوٹس لیں اوربھارت کو قتل عام سے روکیں۔
کشمیری قوم اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہی ہے اور یہ ہر قوم کا بنیادی حق ہے کہ وہ آزادانہ زندگی بسر کرسکے۔

اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خود ارادیت کشمیری قوم کا حق ہے، عالمی برادری کو چاہئیے کہ وہ بھارت کو اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد کیلئے مجبور کرے۔انہوں نے کہا کہ کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہمارا ایمان کا رشتہ ہے، اور یہ اٹوٹ رشتہ کبھی ختم نہیں ہوسکتا۔ جبکہ کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے، جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا۔

admin

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago