مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 اکتوبر2019ء) ایس ایچ او تھانہ خان گڑھ کی امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لیے مختلف مکاتب فکر کے نمائندگان سے میٹنگ۔نمائندگان کی بھر پور تعاون کی دہانی تفصیل کے مطابق ایس ایچ او تھانہ خان گڑھ انسپکٹر محمد سلیم جتوئی نے موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر امن کی فضا برقرار رکھنے کے لیے الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن خان گڑھ انجمن تاجران امن کمیٹی خان گڑھ ٹرانسپورٹرز مصالحتی کمیٹی خان کے نمائندگان سے میٹنگ کی اور کہا کہ لیکن احتجاج کی آڑ میں امن عامہ کو نقصان پہنچانا غیر قانونی فعل ہے اور کہا کہ ایسے شر پسند عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا میٹنگ میں شریک تمام مکاتب فکر کے نمائندگان نے امن عامہ کو بحال رکھنے اور پولیس سے بھر پور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…