مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔22 جنوری ۔2014ء) لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز نے کہا ہے کہ اگرطالبان کے مطالبات جائز ہیں تو مانے جائیں ورنہ ان کے خلاف سب کھڑے ہوں گے۔مظفرگڑھ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا عبدالعزیز نے کہاکہ پورا ملک دہشت گردی کی آگ میں جل رہا ہے،دہشتگردی کے خاتمے کیلئے شریعت کا نظام لانا ہو گا اورطالبان سے بامقصد مذاکرات کیلئے علماء کرام کی کمیٹی بنائی جائے اگر طالبان کے مطالبات جائز ہیں تو انہیں ضرور تسلیم کرنا چائیے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف ایک چھوٹے سے مقدمے سے پریشان ہو گئے ہیں، وہ طاقتور ہیں اسی لیے ان پر ہاتھ نہیں ڈالا جا رہا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…