مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 جنوری2023ء) ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا ہے کہ 25سال کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ضلع مظفر گڑھ کی ماسڑپلاننگ،زوننگ اور کلاسیفیکیشن کی جارہی ہے، جس میں رہائشی، کمرشل اور صنعتی ضروریات کے مطابق مختلف زون بنائے جارہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ماسٹر پلان میں تمام سرکاری اراضی،ترقیاتی منصو بوں کیلئے مختص اراضی سمیت سرکاری ریکارڈ کو ڈیجیٹل بنایا جارہا ہے۔
یہ بات انہوں نے ضلع مظفرگڑھ کے ماسٹر پلان پراجیکٹ کے سلسلے میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر تنویر مرتضیٰ، ڈسٹرکٹ آفسیر پلاننگ و فوکل پرسن ملک محبوب سمیت پی ایم یو سے ٹیم لیڈر اربن پلانر ڈاکٹرقدیر، محمد ارتضیٰ اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…