مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 جون2022ء) ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر نے کہا ہے کہ ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر جاری کام کی رفتار کو تیز کیا جائے اور مالی سال 2021-22میں مختص فنڈز کو استعمال کیا جائے ،اگر فنڈز ضائع ہوئے تو اس کا ذمہ داری متعلقہ ادارے کا سربراہ ہوگا۔ یہ بات انہوں نے ضلعی ترقیاتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔
اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد شاہ رخ اور ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ انعم حفیظ بھی موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ جن منصوبوں پر فنڈز خرچ نہیں ہوسکتے ان کے فنڈز کو دوسرے جاری منصوبوں پر منتقل کرائیں،جاری منصوبوں پر حلقہ کی سیاسی شخصیات کا اعتماد میں لیا جائے، اگر کسی منصوبے کی تکمیل یا کام جاری رکھنے میں کسی مشکلات یامسائل کا سامنا ہے تو فوری آگاہ کیا جائے تاکہ اس کو بروقت ازالہ کیا جاسکے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…