Categories: NewsUrdu News

ضلع مظفرگڑھ کے ہسپتالوں میں کتے کاٹے کی ویکسین عرصہ دراز سے نایاب، مریضوں کو ایمرجنسی میں پریشانی کا سامنا

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 دسمبر2018ء) ضلع مظفرگڑھ کے ہسپتالوں میں کتے کاٹے کی ویکسین عرصہ دراز سے نایاب ہے جس کی وجہ سے مریضوں کو ایمرجنسی میں پریشانی کا سامنا ہے۔ گزشتہ کئی ماہ سے بنیادی و دیہی مراکز صحت اور ہسپتالوں میں سانپ اور کتے کاٹے کی ویکسین دستیاب نہیں ہے۔مریضوں کو ایمرجنسی حالت میں ڈسٹرکٹ و تحصیل ہسپتالوں اور بعد میں نشتر ہسپتال میں محض ویکسین نہ ہونے کی وجہ سے ریفر کردیا جاتا ہے۔اس حوالے سے متعدد بار مریضوں اور شہریوں نے محکمہ صحت کے حکام اور اراکین اسمبلی کو شکایات کی ہیں مگر تاحال کوئی عملی اقدامات نہیں کیے گئے۔ سینئیر ممبر ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ راناامجدعلی امجد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ صورتحال بہتر نہ ہوئی تو عدالت عالیہ سے رجوع کیا جائے گا۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago