Categories: NewsUrdu News

ضلع مظفرگڑھ کے مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں نے حلف اٹھالیا

مظفر گڑھ۔03 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 دسمبر2016ء)ضلع مظفرگڑھ کی ضلع کونسل،میونسپل کمیٹیوں اور یونین کونسلوں کی مخصوص نشستوں پر کامیاب ہونے والے کونسلرزکی تقریب حلف برداری کی تقریبات منعقد کی گئیں۔تفصیل کے مطابق ضلع مظفرگڑھ کی ضلع کونسل کی 25 مخصوص نشستوں کے لئی, 9 میونسپل کمیٹیوں کی 57 مخصوص نشستوں کے لئے اور 111 یونین کونسلوں کی 250 مخصوص نشستوں کے منتخب ارکان نے حلف اٹھالیا۔تمام اداروں کے ریٹرننگ افسران نے حلف لیا۔ ضلع کونسل کی مخصوص نشستوں کے 25 ارکان میں سے 21 ارکان نے حلف اٹھایا جبکہ 4 نو منتخب ارکان غیر حاضر رہے اور حلف اٹھانے نہیں آئے۔ اس موقع پر حلف اٹھانے والے کونسلرز نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے اپنے اپنے وادڈ کی ترقی کے لئے کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

1 week ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago