Categories: NewsUrdu News

ضلع مظفرگڑھ کی سڑکوں کی مرمت کا مطالبہ

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 26 اکتوبر2019ء) ضلعی صدر مجلس شہریاں مظفرگڑھ رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ نے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع مظفرگڑھ بھر میں صرف سال 2019 کے دوران رونما ہونے والے حادثات کا جائزہ لیا جائے۔ انہوں نے بتایا کہ ضلع بھر میں 12 ہزار 835 حادثات ہوچکے ہیں جن میں علی پور تا مظفرگڑھ قاتل روڈ پر سب سے ذیادہ حادثات رونما ہوئے۔

   ضلع بھر میں ہوئے حادثات میں 14 ہزار افراد زخمی 97 جاں بحق اور ایک ہزار 850 افراد معذور بھی ہوچکے ہیں۔ اور کروڑوں کی گاڑیاں ٹوٹ پھوٹ چکی ہیں۔ ضلع مظفرگڑھ جو پہلے ہی پس ماندہ ترین ضلع ہے ,شہریوں کا اتنا بڑا جانی و مالی نقصان ناقابل برداشت ہے اور اس پر عوامی نمائندوں کی مجرمانہ خاموشی قابل مذمت ہی. انہوں نے وزیراعلی سے دورویہ سڑک تعمیر کرانے اور فنڈز ریلیز کرنے کا مطالبہ کیا ہے

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago