News

ضلع مظفرگڑھ میں برائلر مرغی کی قیمتوں کو پھر پر لگ گئے، گوشت 280 روپے فی کلو گرام تک جا پہنچا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 10 ستمبر2021ء) جنوبی پنجاب بھر سمیت ضلع مظفرگڑھ میں برائلر مرغی کی قیمتوں کو پھر پر لگ گئے، گزشتہ پندرہ روز میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، مرغی کا گوشت 180 روپے سے 280 روپے فی کلو گرام تک جا پہنچا ہے۔

جس پر شہریوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی سردیوں کا موسم دور ہے، لیکن برائلر مرغی کے ڈیلروں نے قیمتوں میں اضافے کا آغاز کر دیا ہے اور پرائس کنٹرول کمیٹیاں بااثر مافیا کے سامنے بے بس ہو چکی ہیں، چیئرمین پنجاب وکلاء محاذ رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ نے حکومت سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے کہ غریب آدمی کے لئے کم از کم مرغی کا گوشت تو پکانے کے لئے سستا رہنے دیا جائے، پرائس کنٹرول مجسٹریٹ صاحبان کو فعال کیا جائے اور مرغی کے گوشت کی قیمت کم از کم سطح پر رکھی جائے،

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

9 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

9 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

9 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago