مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 ستمبر2019ء) بلدیاتی اداروں کی نئی حلقہ بندیوں میں ضلع مظفرگڑھ بھر میں متعدد نئی ٹاؤن کمیٹیاں بنانے کی تجویز پیش کر کے ان کی مجوزہ حلقہ بندیاں آویزاں کر دی گئیں۔
ان مجوزہ ٹاؤن کمیٹیوں میں روہیلانوالی، ماہڑہ، شاہ جمال،رنگ پور، خان پور بگا شیر، محمود کوٹ،سیت پور،خیر پور سادات, جھگی والہ،میر ہزار خان شامل ہیں۔ جبکہ یونین کونسل دین پور پیر جہانیہ کو مظفرگڑھ میونسپل کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…