Categories: NewsUrdu News

ضلع بھر کے 8رمضان بازاروں میں معیاری اشیاء خوردونوش وافر مقدار اور کم قیمت میں دستیاب ہیں، ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 جون2019ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور نے کہا ہے کہ ضلع بھر کے 8رمضان بازاروں میں معیاری اشیاء خوردونوش وافر مقدار میں دستیاب ہیں جہاں عوام کو روزمرہ کی ضروریات زندگی مارکیٹ سے کم قیمت پر دستیاب ہیں، انہوں نے کہا کہ عوام کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے ضلع بھر کے 8رمضان بازار26اور27رمضان المبارک کو رات 10بجے تک کھلے رہیں گے، جہاں حکومت کی طرف سے فراہم کردہ سبسڈی والی اشیاء جس میں چینی، آٹا، بیسن اور دیگر اشیاء شامل ہیں وافر مقدا ر میں دستیاب ہونگی اس کے علاوہ عید کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کیلئے چوڑیوں اور مہندی کے خصوصی سٹال بھی لگائے جائیں گے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

5 days ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

1 week ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago