مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 جولائی2022ء) ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرمظفرگڑھ سید طیب زوار بخاری نے کہا ہے کہ ضلع بھر کی غیر حتمی ووٹر فہرستوں کی تیاری کا عمل جاری ہے جو جلد ہی مکمل کرلیا جائے گا اور 25اگست 2022تک ضلع بھر کی حتمی ووٹر فہرستیں شائع کردی جائیں گی۔
انہوں نے بتایاکہ ضلع بھر کے ووٹرز حضرات اپنا شناختی کارڈ نمبر 8300پر میسج کر کے اپنے ووٹ کا اندراج چیک کرسکتے ہیں، اگر کسی بھی ووٹر کا اندراج غلطی سے فوت شدگان کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے تو وہ فوری ضلعی الیکشن کمشنر کے دفتر سے رابطہ کر کے یا فون نمر 0662901405اور 0662901179پر رابطہ کرکے درستگی کرا سکتا ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…