مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 مارچ2023ء) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے کہا کہ ضلع بھر میں قائم مفت آٹا پوائنٹس پرا ٓٹے کی فراہمی کو قواعد و ضوابط کے تحت یقینی بنایا جارہا ہے، حکومت کی ہدایت کی مطابق شہروں میں قائم آٹا پوائنٹس کو موسم کی خراب صورتحال کی پیش نظر شادی ہالز میں منتقل کردیا گیا ہے ۔ یہ بات انہوں نے تحصیل جتوئی میں قائم مختلف مفت آٹا پوائنٹس ہر آٹے کی تقسیم کا جائزہ لیتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر 29 مارچ سے رمضان ریلیف پیکیج کے تحت مفت آٹے کا تھیلا لینے والے تمام خاندانوں کو بیک وقت 20کلو آٹا دیا جائے گا تاکہ شہریوں کو بار بار سنٹرزکے چکر لگانے کی زحمت نہ ہو۔انہوں نے کہا کہ مفت آٹے کی فراہمی کو شفاف بنایا گیا ہے، اس میں کسی قسم کی بدعنوانی اور دھوکہ دہی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…