Categories: NewsUrdu News

ضلعی ہیڈ کوارٹر کے ساتھ ساتھ تحصیل ہیڈ کوارٹر پر بھی کھلی کچہریاں لگائی جارہی ہیں،ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 جنوری2020ء) ڈپٹی کمشنر امجد شعیب خان ترین نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پرعوام کے مسائل کوان کے دہلیز پر حل کرنے کیلئے ضلعی ہیڈ کوارٹر کے ساتھ ساتھ تحصیل ہیڈ کوارٹر پر بھی کھلی کچہریاں لگائی جارہی ہیں، سرکاری خدمات کی فراہم کیلئے ایک منظم نظام بنایا گیا ہے، جس سے عوامی مسائل کو حل کیا جارہا ہے۔یہ بات انہوں نے ڈی پی او سید ندیم عباس کے ہمراہ تحصیل ہیڈ کوارٹر جتوئی پر کھلی کچہری میں عوامی مسائل سنتے ہوئے کہی۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر زریاب ساجد بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ کھلی کچہری میں پیش ہونے والے تمام شہریوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادو ں پر حل کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ عوامی مسائل کے فوری حل کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد جاری رہے گا۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago