Categories: NewsUrdu News

ضلعی انتظامیہ کی ناجائز قابضین کیخلاف کاروائی،300سے زائد ایکڑ اراضی واگزار کرالی

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 اگست2018ء) اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ نے بہاری کالونی کے عقب میں واقع موضع رکھ خان پور میں 300 ایکڑ سرکاری محمکہ جنگلات کی اراضی ناجائز قابضین سے واگزار کرالی جبکہ دیگر قابضین کو نوٹس دے دئیی.ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اے سی چودھری اشرف گجر نے ڈویڑنل فاریسٹ آفیسر محمد نعمان, رینج فاریسٹ آفیسر محمد خالد, تحصیل دار محمد ظفر مہاروی اور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ کارروائی کرکے رکھ خانپور میں 300 سے زائد ایکڑ اراضی ناجائز قابضین سے واگزار کرکے محکمہ کے حوالے کردی.اس موقع پر لوگ جمع ہو گئے اور اے سی کو بتایا کہ انہوں نے یہ اراضی ایک فاریسٹ گارڈ اور متعدد مقامی افراد سے خرید کی ہی. جس پر اے سی نے متاثرین کو ہدایت کی کہ وہ ایک درخواست معہ بیان حلفی اور رقم کے بارے ان کو درخواستیں دیں. وہ سرکاری زمین فروخت کرنے والے ملزمان کے خلاف نہ صرف مقدمات درج کریں گے بلکہ رقم بھی دلوائیں گے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago