مظفر گڑھ۔25 اگست(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 اگست2018ء) 40 لاکھ کی آبادی کے لیے واحد تفریح گاہ فیاض پارک مظفرگڑھ ویران ہو گیا۔ پارک اب اجڑ گیااور تمام جھولے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں جبکہ بچوں کے لیے پارک میں نہ تو جانور موجود ہیں اور نہ ہی کوئی جھولا ثابت موجود ہےمظفرگڑھ میں بچہ پارٹی کے لئے عید اور دیگر معمولات کے ایام میں تفریحی مقام نہیں ہے۔ شہریوں کے مطابق پارک کی مرمت کے نام پر ہر 6 ماہ بعد فنڈز نکلوا کر لاکھوں روپے مبینہ طورپر خردبرد کر لئے جاتے ہیں،جبکہ پارک کی حالت دگرگوں ہے۔ صدر مجلس شہریاں رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ نے وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدارسے پارک پر خرچ ہونے والے فنڈز کے سپیشل آڈٹ کا مطالبہ کیا ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…