مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 اکتوبر2019ء) ضلعی انتظامیہ مظفرگڑھ نے کل بروزاتوار بوقت صبح 10بجے ڈپٹی کمشنر آفیس مظفرگڑھ میں کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے جس میں ایپکا،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن مظفرگڑھ اساتزہ طلبا انجمن تاجران، وکلا، سول سوسائٹی کے ارکان اور شہری شریک ھو کر کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی اور کشمیریوں پر بھارتی ظلم وستم کے خلاف احتجاج کریں گے ۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…