Categories: NewsUrdu News

صدر سمال فارمرز پنجاب و دیگر کی صوبائی وزیرزراعت ملک نعیم حسن لنگڑیال سے ملاقات

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 جنوری2019ء) صوبائی وزیر زراعت ملک نعیم حسن لنگڑیال سے جتوئی زرعی سیمینار کے موقع پر صدر سمال فارمرز پنجاب راؤ افسر ,صدر ایگری فورم پاکستان رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ, جنرل سیکرٹری قاضی سرفراز حسین,ضلعی صدر پاکستان کسان اتحاد مظفرگڑھ حاجی محمد اختر سکھیرا, ضلعی صدر کسان بورڈ حاجی احسان باری اور تحصیل صدر علی پور مظہر حسین کلاچی نے ملاقات کی اور انہیں کسانوں کے مسائل کے بارے یادداشت پیش کی۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ دریائے سندھ کے مظفرگڑھ اور راجن پور کے کچے کے علاقوں میں فارم تا مارکیٹ روڈ بنائے جائیں تاکہ اس علاقے کے لاکھوں غریب کاشتکاروں کی منڈی تک رسائی ممکن ہو سکے، جبکہ سندھ کی دریائی ندی روکن بیٹ دیوان پر 300 فٹ پختہ اسٹیل پل تعمیر کیا جائے اور گنے کے کسانوں کو پیمنٹ کا فوری آغاز کرایا جائے۔ شوگر ملز سے ناجائز کٹوتی بند کرائی جائے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

1 week ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 week ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago