Categories: NewsUrdu News

صحافت جیسے مقدس پیشے سے تعلق رکھنے والے صحافی ہی عزت و احترام کے حقدار سمجھے جائیں گے،ڈی پی او مظفرگڑھ

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 دسمبر2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ سید ندیم عباس نے ڈی پی او دفتر میں مظفرگڑھ کے صحافی راہنماؤں سے ملاقاتیں کیں جس میں ڈی پی او کا کہنا تھا کہ صحافیوں کی نشاندھی کو وہ ذاتی طور بڑی اہمیت دیتے ہیں چونکہ صحافیوں نے رائے پر اثر انداز ہونا ہوتا ہے اس لیے پولیس اور صحافت بڑا قریبی تعلق رہتا ہے۔ڈی پی او کا مزید کہنا تھا کہ مثبت اور تعمیری صحافت میں عزت و شان ہوتی اور صحافت کی آڑ میں جرائم پیشہ عناصر تحفظ والی بات بالکل بھول جائیں ایسے عناصر کی نشاندھی کر کے معاشرے میں ان کے حقیقی کردار کو واضح کیا جائیگا جبکہ صحافت جیسے مقدس پیشے سے تعلق رکھنے والے صحافی ہی عزت و احترام کے حقدار سمجھے جائیں گے،جرائم پیشہ عناصر کو کسی لبادے میں چھپنے نہیں دیا جائیگا۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago