Categories: NewsUrdu News

صحافت اور سیاست کا چولی دامن کا ساتھ ہے، میاں امتیاز علیم قریشی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 فروری2020ء) سابق صوبائی پارلیمانی سیکرٹری اور بزرگ سیاستدان میاں امتیاز علیم قریشی نے معروف روحانی شخصیت پیر عامر اقبال سلطانی کی طرف سے خان گڑھ میں انکی رہائشگاہ پر سماجی و سیاسی راہنماء اور معروف صحافی رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ اور سابق چیئرمین بلدیہ خان گڑھ حاجی لیاقت علی شیخ کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافت اور سیاست کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔انہوں نے بطور ممبر اسمبلی حلقہ کے عوام کی بلاامتیاز خدمت کی ہی.انتقامی سیاست نہیں کی. رانا امجد ایڈووکیٹ نے کہا کہ اپوزیشن کی سیاست کرنا موجودہ حالات میں مشکل ہو گیا ہی. حکمران احتساب کے نام پر مخالف سیاستدانوں کو ٹارگٹ کر کے انتقام لے رہے ہیں. تاکہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلی. پیر عامر سلطانی نے کہا کہ اہل قلم نے ہمیشہ معاشرتی مسائل کی نہ صرف نشان دہی کی بلکہ عوام کی راہنمائی بھی کی. جو قابل تحسین ہی.لیاقت علی شیخ نے کہا کہ شہری مسائل حل کرنے کے لئے انہوں نے اپنے دور میں ہر ممکن کوشش کی. اس موقع پر نائب صدر پریس کلب یعقوب خان لودھی, صدر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن عقیل احمد, ملک شہباز مونڈا, لیگی راہنما سیف اللہ خان لوہانی, صحافی شیخ فرحان, ڈاکٹر مظہر خان, شیخ عدیل, شیخ خالد حسین, سابق کونسلر ارشد نائیک, سمیت شہریوں اور عمائدین نے شرکت کی۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

4 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

4 weeks ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago