Categories: NewsUrdu News

صارفین کو بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کرنا میپکو کی اولین ترجیح ہے،ایس ای میپکو مظفرگڑھصارفین کو بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کرنا میپکو کی اولین ترجیح ہے،ایس ای میپکو مظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 دسمبر2019ء) سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ انجینئرمہرنذرمحمدڈب نے کہا ہے کہ صارفین کو بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کرنا میپکو کی اولین ترجیح ہے،رواں مالی سال جولائی سے نومبر میں میپکو سرکل مظفرگڑھ میں 21511نئے بجلی کے کنکشن صارفین کو فراہم کئے گئے ہیں اوربجلی کی بلاتعطل فراہمی کویقینی بنانے کے لئے اور وولٹیج کی کمی کو دور کرنے کے لیی298نئے ٹرانسفارمرزلگائے گئے ہیں اور146ٹرانسفارمرزکی استعدادکار بھی بڑھائی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال جولائی سے نومبر میں 19995 گھریلو1261کمرشل62انڈسٹریل187ٹیوب ویل اورگورنمنٹ06بجلی کے نئے کنکشن صارفین کو فراہم کئے گئے ہیں۔25KVکی270 اور50KVکی26اور100KVکی02 نئے ٹرانسفارمرزبھی میپکوسرکل مظفرگڑھ میں لگائے گئے ہیں اور07ٹرانسفارمرزکی طاقت کو10 سی25اور07ٹرانسفارمرزکی طاقت کو15سی25اور45ٹرانسفارمرزکی طاقت کو 25سی50اور54ٹرانسفارمرزکی طاقت کو50سی100کیاگیااور25ٹرانسفارمر ز کی طاقت کو 100سے 200 کیاگیاہے 50KVکی05اور100KVکی03ٹرانسفارمرزایڈیشنل بھی سرکل مظفرگڑھ میں لگائے گئے ہیں جس کی وجہ سے میپکو سرکل مظفرگڑھ میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی اوروولٹیج کی کمی جیسے مسائل میں بڑی حدتک کمی آئی ہے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago