مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔19فروری۔2013ء) شیعہ علماء کونسل مظفر گڑھ اور وحدت المسلمین کے زیر اہتمام سانحہ ہزارہ ٹاؤن کوئٹہ کے خلاف شیعہ مسلک کے افراد کامظفر گڑھ ضلع بھر میں احتجاجی دھرنا اور احتجاج دوسرے روز بھی جاری رہا مظفرگڑھ میں ملتان روڈ ، تلیمری چوک، پل چناب، خان گڑھ، شہر سلطان ، علی پور، ہیڈ پنجند، جتوئی کوٹ ادو، چوک قریشی، محمود کوٹ، دائر دین پناہ، ہیت پور میں دھرنا جاری ہے جبکہ سیکیورٹی کے لئے پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے ۔ دریں اثناء ایم کیوایم مظفر گڑھ کے عہدیداران نے غلام محمد کی زیر صدارت احتجاجی دھرنے میں اظہار یکجہتی کے لئے شرکت کی ۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…